Kali Kali Zulfon
3
views
Lyrics
کالی کالی زلفوں کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو ہمیں زندہ رہنے دو، اے حسن والو اے حسن والو کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو (ہمیں زندہ رہنے دو، اے حسن والو) (آ۔۔۔) گا ما رے نی رے۔۔۔ (کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو) (ہمیں زندہ رہنے دو، اے حسن والو) (آ۔۔۔) (کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو) پا نی دھا گا ما۔۔۔ نہ چھیڑو ہمیں، ہم ستائے ہوئے ہیں (نہ چھیڑو ہمیں، ہم ستائے ہوئے ہیں) بہت زخم سینے پہ کھائے ہوئے ہیں (بہت زخم سینے پہ کھائے ہوئے ہیں) ستمگر ہو تم، خوب پہچانتے ہیں (ستمگر ہو تم، خوب پہچانتے ہیں) تمہاری اداؤں کو ہم جانتے ہیں (تمہاری اداؤں کو ہم جانتے ہیں) دغاباز ہو تم، ستم ڈھانے والے (دغاباز ہو تم، ستم ڈھانے والے) فریبِ محبت میں الجھانے والے (فریبِ محبت میں الجھانے والے) یہ رنگیں کہانی، تمہی کو مبارک (یہ رنگیں کہانی، تمہی کو مبارک) تمہاری جوانی، تمہی کو مبارک (تمہاری جوانی، تمہی کو مبارک) ہماری طرف سے نگاہیں ہٹا لو ہمیں زندہ رہنے دو، اے حسن والو دھا گا ما۔۔۔ گا نی رے۔۔۔ کالی کالی (زلفوں کے پھندے نہ) (آ۔۔۔) سا گا ما۔۔۔ ہمیں زندہ رہنے دو، اے حسن والو
Audio Features
Song Details
- Duration
- 14:48
- Key
- 8
- Tempo
- 88 BPM