Khuda Or Muhabbat

1 views

Lyrics

اللہ
 کروں سجدہ ایک خدا کو
 پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں
 دونو ہی ایک، خدا اور محبت
 کروں سجدہ ایک خدا کو
 پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں
 دونو ہی ایک، خدا اور محبت
 (کروں سجدہ ایک خدا کو)
 (پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں)
 (کروں سجدہ ایک خدا کو)
 (پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں)
 (دونو ہی ایک، خدا اور محبت)
 (کروں سجدہ ایک خدا کو)
 (پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں)
 (دونو ہی ایک، خدا اور محبت)
 خدا کے نام پہ سجدے میں
 سر جھکنا عبادت ہے
 وہ دل اللہ کا گھر ہے
 کہ جس دل میں محبت ہے
 خدا کے نام
 (کروں سجدہ ایک خدا کو)
 (پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں)
 خدا (دونو ہی ایک، خدا اور محبت)
 (کروں سجدہ ایک خدا کو)
 (پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں)
 (دونو ہی ایک، خدا اور محبت)
 ♪
 پڑھوں آیت، کوئی سورت، صنم کے نام کا کلمہ
 وفا کے دو دانوں پر تسبیح تو مکمل ہے
 وہ جنت ہو یا یہ دنیا
 انہیں لفظوں کی چاہت ہے
 محبت ہے خدا جیسی
 خدا ہی تو محبت ہے
 خدا کے نام
 (کروں سجدہ ایک خدا کو)
 (پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں)
 (دونو ہی ایک، خدا اور محبت)
 (کروں سجدہ ایک خدا کو)
 خدا (پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں)
 (دونو ہی ایک، خدا اور محبت)
 خدا کے نام پہ سجدے میں
 سر جھکنا عبادت ہے
 وہ دل اللہ کا گھر ہے
 کہ جس دل میں محبت ہے
 خدا کے نام
 (کروں سجدہ ایک خدا کو)
 (پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں)
 خدا (دونو ہی ایک، خدا اور محبت)
 (کروں سجدہ ایک خدا کو)
 (پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں)
 (دونو ہی ایک، خدا اور محبت)
 ♪
 پڑھوں آیت، کوئی سورت، صنم کے نام کا کلمہ
 وفا کے دو دانوں پر تسبیح تو مکمل ہے
 وہ جنت ہو یا یہ دنیا
 انہیں لفظوں کی چاہت ہے
 محبت ہے خدا جیسی
 خدا ہی تو محبت ہے
 خدا کے نام
 (کروں سجدہ ایک خدا کو)
 (پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں)
 (دونو ہی ایک، خدا اور محبت)
 (کروں سجدہ ایک خدا کو)
 (پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں)
 (دونو ہی ایک، خدا اور محبت)
 

Audio Features

Song Details

Duration
05:24
Key
11
Tempo
90 BPM

Share

More Songs by Ahmed Jahanzeb

Similar Songs