Cold Hours

Lyrics

بارش ہو رہی باہر اور میں کمرے میں اکیلا
 اندھیرا بڑا ظالم مجھے سونے نہیں دے رہا
 دو گھنٹے سے لکھنے کی میں کوشش ہی کر رہا ہوں
 اپنے گھر كے اندر گھر بنا كے بیٹھا ہوں میں میرا
 لازم نہیں ہے مجھ پہ کہ میں سنوں سب کی باتیں
 پر میں سن لیتا ہوں کیونکہ تھوڑا نرم دل جو ٹھہرا
 جاناں، تیری یادیں مجھے سونے ہی نہیں دیتیں
 لیٹے لیٹے اس بستر پہ، کب ہو جاتا ہے سویرا؟
 مجھے نہیں پتہ ہے، مجھ سے مت پوچھو نا
 اپنے خواب پورے کرنے كے لئے سب کھو دوں گا
 پہلے ہی سب کھو چکا ہوں، اب کیا خاک کھو دوں گا؟
 اکیلے پن میں لگتا ہے پوری رات رو دوں گا
 میں تیری یاد میں، اصلیت سے بھاگ كے
 جاؤں گا کہاں میں؟ مجھے بس بتا دے آج یہ
 زندگی تماشہ، جو کماتا وہ اُڑاتا
 چند بچاتا کیونکہ ادھر کافی پیش ہوتے حادثے
 علیم کدھر غائب ہو گئے ہو؟
 نہ خود سے کرتے message، نہ reply دیتے ہو
 Socially inactive, interactive نہیں ہو ذرا
 ایسے نہیں تھے پہلے، جاناں، کیا سے کیا ہو گئے ہو؟ اے
 کدھر غائب ہو گئے ہو؟
 دیکھتے دیکھتے دنیا کی تم vibe ہو گئے ہو
 Easily, دو گالی دے کر آ سکتے تم آگے
 پر تم آنا نہیں چاہتے، بڑے nice ہو گئے ہو
 کب سے میری جان؟
 جب سے ملے زندگی میں کچھ ایسے انسان
 جن کی وجہ سے بدلنا پڑا خود کو مجھے پورا
 بڑا دکھنے كے چکر میں وہ جتاتے تھے احسان
 وہ بھی بات بات پہ، وہ بھی بات بات پہ
 ایک وقت تھا قافلے میں لڑکے آٹھ آٹھ تھے
 اب آٹھ minus چار، میں نے چار کر دیا
 دھوکے بازوں کو circle سے میں نے باہر کر دیا
 Life is good when I talk to myself, daily رات میں
 ذہن میں سوال چھتّیس گھومیں تیری یاد میں
 Gaining all this money and I'm getting all this fame
 مجھے ڈر لگا رہتا ہے کہیں بھول نہ جاؤں اوقات میں
 نکل نہ جاؤں ہاتھ سے پھر سے ایک اور بار میں
 اور نہیں ہے ہمت كے اب سہوں ایک اور ہار میں
 مسئلے یہ زمین پہ سلجھ نہیں رہے مجھ سے
 اور یہ message کر كے کہتے ہیں 'Aleemrk تُو star ہے'
 سب کو مجھ سے کھار ہے، دنیا بڑی لعنتی
 Gonna be on top, میرے ویژن کو نہیں جانتی
 چپ رہتا ہوں اس کا مطلب یہ نہیں
 کہ کچھ دکھتا نہیں ہے خود ہی خود کو بنا رہے ہو
 If you think I can't see
 Feels like I am born to be lonely
 روز یہ اندھیرا کرے پرواہ میرے zone کی
 روز یہ اندھیرا مجھے دیتا ہے اندیشہ
 جو تُو ڈوبا ان گہرائیوں میں تو عادت چھٹی phone کی
 Ain't social, خود سے بات کروں روز میں
 بند کروں آنکھیں لگے کم رہوں ہوش میں
 کم کروں باتیں رکھے کم بندے close
 میں نے ہنس كے کری بات صرف یہ نہیں کہا تو دوست ہے
 Ain't rude, I just can't pick a side
 دونوں طرف ادھر جلن، دونوں طرف ادھر lies
 دونوں طرف ادھر ego، دونوں طرف سے میں nice
 دونوں طرف میں نہیں دیکھوں، میری eyes on the prize ہے
 عمر بیس، but I swear ذہن تیس کا
 پہلے دن سے real بھوکا نہیں تھا کبھی reach کا
 پہلے دن سے fear مجھے گرنے کا رہا نہیں
 'Cause I started from the bottom, I guess ایسے ہی بندہ سیکھتا
 ایسے ہی سیکھتا، ایسے ہی بندہ سیکھتا
 روز گر کر، روز اُٹھ کر زندگی میں سیکھ گیا
 ایسے ہی سیکھتا، ایسا ہی بندہ سیکھتا
 بیس سال کی عمر، لگے زندگی میں سیکھ گیا
 

Audio Features

Song Details

Duration
03:26
Key
1
Tempo
170 BPM

Share

More Songs by aleemrk

Albums by aleemrk

Similar Songs