Pehla Qadam - Tum Hee Bataao

4 views

Lyrics

اے رہنما، لے چل وہاں
 ہے سبھی قافلوں کا جو راستہ
 ہیں درمیاں کتنی آندھیاں
 وقت کی سازشیں اور ہم بے زباں
 تم ہی بتاؤ یہ کیسا ستم ہے
 تم ہی بتاؤ ذرا
 تم ہی بتاؤ یہ کیسا ستم ہے
 تم ہی بتاؤ، بتاؤ، بتاؤ ذرا
 ♪
 آئے یہا ں ہے لینے بیاں
 ہیں لبوں پہ تیرے کیوں یہ خاموشیاں؟
 تیرے نشاں ہو جائے نما
 ڈھونڈ لیں گے تجھے، تھام لیں گے وہاں
 ہم ہی اٹھائیں گے پہلا قدم
 ہم ہی اٹھائیں گے نا
 ہم ہی اٹھائیں گے پہلا قدم
 تم بھی اٹھاؤ، اٹھاؤ، اٹھاؤ گے نا
 

Audio Features

Song Details

Duration
02:27
Key
5
Tempo
90 BPM

Share

More Songs by Ali Sethi

Similar Songs