Yunhi Rastay Mai - From "7 Din Mohabbat In"

3 views

Lyrics

یوں ہی رستے میں جو ہولے سے چلا
 دیکھا سامنے تو خواب ہے پڑا
 ہاں، آنکھوں سے اسے پاس میں بلا
 چھونے چلا ہوں میں، کہ ہاں میں
 باتیں جو کریں، تو بولا وہ یہی
 "میں تو تھا یہیں، تو نے دیکھا نہیں"
 تیرے سنگ تو یوں کھڑی تھی میں
 یوں ہی کھڑی تھی میں، کہ ہاں میں
 یوں ہی رستے میں...
 ♪
 تم اس طرح سے مجھ میں سمائے
 رات کے دیے جل پڑے
 سیپ میں جیسے بوند لڑھک کے
 بھولا سا موتی بن پڑے
 جیسے ہو کوئی خالی سا مکاں
 دیکھا سامنے تو مجلسیں جواں
 تو نے دی قسم جینے کی مجھے
 جینے چلا ہوں میں، کہ ہاں میں
 یوں ہی رستے میں...
 ♪
 نا جا، میری جاں، ساتھ میں تیرے
 رات، ستارے چوم لوں
 سانجھ، دوپہری، بھور، سویرا
 سارے کے سارے چوم لوں
 تو جو ہے میری، تو باقی کا جہاں
 مل گیا مجھے، میں بولوں اور کیا
 یہ جو گریباں چاک تھا کبھی
 سینے چلا ہوں میں، کہ ہاں میں
 یوں ہی رستے میں جو ہولے سے چلا
 دیکھا سامنے تو خواب ہے پڑا
 ہاں، آنکھوں سے اسے پاس میں بلا
 چھونے چلا ہوں میں، کہ ہاں میں
 باتیں جو کریں، تو بولا وہ یہی
 "میں تو تھا یہیں، تو نے دیکھا نہیں"
 تیرے سنگ تو یوں کھڑی تھی میں
 یوں ہی کھڑی تھی میں، کہ ہاں میں
 یوں ہی رستے میں...
 

Audio Features

Song Details

Duration
04:52
Key
5
Tempo
156 BPM

Share

More Songs by Ali Sethi

Similar Songs