Zindagi Gulzar Hai

4 views

Lyrics

(زندگی گلزار ہے)
 (ہم کو اس سے پیار ہے)
 (آنا ایک بار ہے)
 (کھو دینا بیکار ہے)
 (زندگی)
 (زندگی)
 زندگی گلزار ہے (زندگی، زندگی)
 یہ عشق کا دربار ہے (زندگی، زندگی)
 کسی کے غم کو بانٹنا ہی پیار ہے (زندگی، زندگی، زندگی)
 ہاں، یہ پیار ہے (زندگی)
 زندگی گلزار ہے
 یہ عشق کا دربار ہے
 یہاں غموں کو پالنا بیکار ہے
 ہاں، بیکار ہے
 ♪
 یہاں تتلیاں مسکراتی ہیں
 تو گیتوں میں ڈھل جاتی ہیں
 یہاں جگنو جب جگمگاتے ہیں
 تو رنگ بن جاتے ہیں
 یہ مانا کہ آنکھوں میں آنسو ہیں
 دلوں میں بسی بے بسی
 چلو یہ بھی مانا کہ اپنوں سے بہتر ہیں اجنبی
 یہاں راستے دشوار ہیں
 اور منزلیں اس پار ہیں
 مگر اسے جینے کو دل تیار ہے
 ہو، تیار ہے
 یہ زندگی گلزار ہے
 یہ عشق کا دربار ہے
 کسی کے غم کو بانٹنا ہی پیار ہے
 ہاں، یہ پیار ہے
 ہاں، پیار ہے
 ہو، یہ پیار ہے
 

Audio Features

Song Details

Duration
03:25
Key
2
Tempo
120 BPM

Share

More Songs by Ali Zafar

Albums by Ali Zafar

Similar Songs