Nahin Milta

7 views

Lyrics

سہلا دو من کو، کیوں یہ روتا رہے
 
 ڈھلے گی پھر یہ رات، جو ہوتا رہے
 پر یہ من مایوس ہے بہت
 ہنگامے میں گرفت
 اس شور میں، اس بھیڑ میں
 اکیلا ہے من، اکیلا ہوں میں
 ♪
 ہاں، اکیلا ہے من، پر مکمل ہے یہ، ادھورے ہو تم
 ہاں، اکیلا ہے من، پر مکمل ہے یہ، ادھورے ہو تم
 ہاں، اکیلا ہے من، پر مکمل ہے یہ، ادھورے ہو تم
 ہاں، اکیلا ہے من، پر مکمل ہے یہ، ادھورے ہو تم
 بلکہ ہو ہی نہیں
 جھوٹ کی زمین پر فریب کے یہ سارے گھر
 ان میں رہنے والے تم، خوں سفید، دل پتھر
 ذمہ ہے یہ قدرت کا یا خطا تمھاری ہے؟
 جو بھی ہے سبب سو ہے، پر سزا ہماری ہے
 ♪
 جس کو جو بھی ملتا ہے بے سبب نہیں ملتا
 مجھ سے بولے من میرا، "سب کو سب نہیں ملتا"
 جس کو جو بھی ملتا ہے بے سبب نہیں ملتا
 مجھ سے بولے من میرا، "سب کو سب نہیں ملتا"
 جس کو جو بھی ملتا ہے بے سبب نہیں ملتا
 مجھ سے بولے من میرا، "سب کو سب نہیں ملتا"
 
Audio Features

Song Details

Duration
04:45
Key
10
Tempo
120 BPM

Share

More Songs by Bayaan

Albums by Bayaan

Similar Songs