Khushiyan

Lyrics

دل کی لگی کیا کہہ رہی ہے
 خوشیاں تیری خوشیاں میری ہیں
 دعائیں ہیں دل کی جو صدائیں ہیں میری وہ
 تُو رہے خوش یوں سدا
 تُو رہے خوش ہی سدا
 کہنا چاہوں جو میں کہہ نہ سکوں وہ
 دل میں ہے جو چھپا میرا وہ تم جنوں ہو
 ساتھ تیرے میں جو ہوں، غم نہ ہو بس ہو سکوں
 خوش یوں رہے تو سدا
 ♪
 ہونا نہ تم جدا
 میں نے کبھی سوچا نہیں تھا
 مجھ میں سماؤ گے, بس جاؤ گے
 میں تو ہر پل چاہوں یہی، بس
 تیری ہو جاؤں، ہاں، کھو جاؤں گی تجھ میں کہیں
 ♪
 بے خیالیوں میں تیرا خیال ہو
 بن تیرے وہ ہر لمحہ بے کار ہو
 بے خیالیوں میں تیرا خیال ہو
 بن تیرے وہ ہر لمحہ بے کار ہو
 ہمسفر تجھے چن لیا
 فیصلہ یہ کر لیا
 تُو بھی یہ کہہ دے ذرا
 میں نے کبھی سوچا نہیں تھا
 مجھ میں سماؤ گے, بس جاؤ گے
 میں تو ہر پل چاہوں یہی بس
 تیری ہو جاؤں، ہاں، کھو جاؤں گی تجھ میں کہیں
 ♪
 (ہونا نہ تم جدا)
 

Audio Features

Song Details

Duration
04:08
Key
6
Tempo
90 BPM

Share

More Songs by Faraz Ahmed

Similar Songs