Aaj Jane Ki Zid Na Karo (Live)
2
views
Lyrics
آج جانے کی ضد نہ کرو یوں ہی پہلو میں بیٹھے رہو یوں ہی پہلو میں بیٹھے رہو آج جانے کی ضد نہ کرو ہائے، مر جائیں گے، ہم تو لٹ جائیں گے ایسی باتیں کیا نہ کرو آج جانے کی ضد نہ کرو تم ہی سوچو ذرا کیوں نہ روکیں تمہیں جان جاتی ہے جب اٹھ کے جاتے ہو تم جان جاتی ہے جب اٹھ کے جاتے ہو تم تم کو اپنی قسم جانِ جاں بات اتنی مِری مان لو آج جانے کی ضد نہ کرو وقت کی قید میں زندگی ہے مگر چند گھڑیاں یہی ہیں جو آزاد ہیں چند گھڑیاں یہی ہیں جو آزاد ہیں ان کو کھر کر میری جانِ جاں، آ عمر بھر نہ ترستے رہو آج جانے کی ضد نہ کرو
Audio Features
Song Details
- Duration
- 07:29
- Key
- 4
- Tempo
- 107 BPM