Sukoon

6 views

Lyrics

زندگی ہے کتنی حسیں
 ہے پھر بھی کہیں عجب تنہائی
 کیسی یہ ویرانیاں؟
 چپ کے سے یہ مجھ سے کہے
 "اگن دل کی سلگ جانے دے"
 کیسی یہ ویرانیاں؟
 تُو ہی ہے سکون میرا، تُو ہی ہے قیام وے
 گھر جو سنوار دے تُو، برسے گا آب وے
 کبھی تو درار دل کی پائے گی دریا، ہو
 جسے ڈھونڈتا صدیوں سے، کرے انتظار، ہو
 زندگی ہے کتنی حسیں
 ہے پھر بھی کہیں عجب تنہائی
 کیسی یہ ویرانیاں؟
 چپ کے سے یہ مجھ سے کہے
 "اگن دل کی سلگ جانے دے"
 کیسی یہ ویرانیاں؟
 کہہ دوں میں یہ بن کہی باتیں یوں
 سن لینا یہ دل کی صدا
 آنسو جانے بولتے پھر کیا
 غم کوئی بتلا دینا
 زندگی ہے کتنی حسیں
 ہے پھر بھی کہیں عجب تنہائی
 کیسی یہ ویرانیاں؟
 چپ کے سے یہ مجھ سے کہے
 "اگن دل کی سلگ جانے دے"
 کیسی یہ ویرانیاں؟
 کبھی آگ میں بھی برسے سردیوں سے مہکے پل
 کبھی بارشوں میں بھی ہوں آتشوں میں جلتا من
 میرا بے قرار دل یہ ڈھونڈتا دربار
 تیرے در کے راستے میں ہو گیا تنہا، ہو
 زندگی ہے کتنی حسیں
 ہے پھر بھی کہیں عجب تنہائی
 کیسی یہ ویرانیاں؟
 چپ کے سے یہ مجھ سے کہے
 "اگن دل کی سلگ جانے دے"
 کیسی یہ ویرانیاں؟
 

Audio Features

Song Details

Duration
04:15
Key
4
Tempo
150 BPM

Share

More Songs by Hassan & Roshaan

Albums by Hassan & Roshaan

Similar Songs