Jab Se Tu Ne
1
views
Lyrics
اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی اس کے دل پر بھی... اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی نام جس نے بھی... نام جس نے بھی... نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے جب سے تُو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے جب سے تُو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے سنگ ہر شخص نے... سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے جب سے تُو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے پتھرو، آج مِرے سر پہ برستے کیوں ہو؟ پتھرو، آج مِرے، مِرے، مِرے، مِرے پتھرو، آج مِرے سر پہ برستے کیوں ہو؟ میں نے تم کو بھی کبھی... میں نے تم کو بھی کبھی اپنا خدا رکھا ہے جب سے تُو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے جب سے تُو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے سنگ ہر شخص نے... سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے جب سے تُو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کے، ناصرؔ پی جا ایام کی... پی جا... پی... پی جا ایام کی... پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کے، ناصرؔ پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کے، ناصرؔ غم کو سہنے میں بھی... غم کو سہنے میں بھی... غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ہے جب سے تُو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے جب سے تُو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے سنگ ہر شخص نے... سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے جب سے تُو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے ♪ دیوانہ دیوانہ دیوانہ جب سے تُو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے جب سے تُو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے جب سے تُو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے
Audio Features
Song Details
- Duration
- 07:51
- Key
- 8
- Tempo
- 84 BPM