Tu Meri Zindagi Hai Tu Meri Ha (From "Mohabbat Mar Nahi Sakti")
3
views
Lyrics
تو میری زندگی ہے، تو میری ہر خوشی ہے تو ہی پیار، تو ہی چاہت، تو ہی بندگی ہے تو میری زندگی ہے... ♪ جب تک نہ دیکھوں تجھے، سورج نہ نکلے جب تک نہ دیکھوں تجھے، سورج نہ نکلے زلفوں کے سائے سائے مہتاب ابھرے میرے دل کا ہوش تو ہے، تو ہی بے خودی ہے تو میری زندگی ہے، تو میری ہر خوشی ہے تو ہی پیار، تو ہی چاہت، تو ہی بندگی ہے تو میری زندگی ہے... ♪ میرے لبوں پہ تیرے نغمے ملیں گے میرے لبوں پہ تیرے نغمے ملیں گے آنکھوں میں، ساتھی، تیرے جلوے ملیں گے میرے دل میں تو ہی تو ہے، تیری روشنی ہے تو میری زندگی ہے... ♪ چھوڑ کے دنیا تجھ کو اپنا بنا لوں چھوڑ کے دنیا تجھ کو اپنا بنا لوں سب سے چھپا کے تجھ کو دل میں بسا لوں تو ہی میری پہلی خواہش، تو ہی آخری ہے تو میری زندگی ہے...
Audio Features
Song Details
- Duration
- 03:16
- Key
- 8
- Tempo
- 137 BPM