Tum Mere Pas

3 views

Lyrics

تم مرے پاس جب آ جاؤ تو جایا نہ کرو
 تم مرے پاس جب آ جاؤ تو جایا نہ کرو
 اور جانے کا ارادہ ہو تو آیا نہ کرو
 تم مرے پاس...
 ♪
 دیکھنے والے محبت کی نظر رکھتے ہیں
 دیکھنے والے محبت کی نظر رکھتے ہیں
 ہو کے بے پردہ کبھی سامنے آیا نہ کرو
 ہو کے بے پردہ کبھی سامنے آیا نہ کرو
 تم مرے پاس...
 ♪
 نیند اڑ جائے گی اور چین گنوا بیٹھو گے
 نیند اڑ جائے گی اور چین گنوا بیٹھو گے
 اپنی پلکوں پہ ہنسی خواب سجایا نہ کرو
 اپنی پلکوں پہ ہنسی خواب سجایا نہ کرو
 تم مرے پاس...
 ♪
 یہ بھی ممکن ہے اِسی راہ سے تم بھی گزرو
 یہ بھی ممکن ہے اِسی راہ سے تم بھی گزرو
 دل غریبوں کا کبھی ہنس کے دکھایا نہ کرو
 دل غریبوں کا کبھی ہنس کے دکھایا نہ کرو
 تم مرے پاس جب آ جاؤ تو جایا نہ کرو
 اور جانے کا ارادہ ہو تو آیا نہ کرو
 تم مرے پاس...
 

Audio Features

Song Details

Duration
05:39
Key
11
Tempo
127 BPM

Share

More Songs by Mehdi Hassan

Similar Songs