Pyar Se Dar Lagta Hai - From "Anna"
3
views
Lyrics
پیار ہے تم سے مگر پیار سے ڈر لگتا ہے پیار میں دل کو ملی ہار سے ڈر لگتا ہے پیار ہے تم سے مگر پیار سے ڈر لگتا ہے پیار میں دل کو ملی ہار سے ڈر لگتا ہے بیکار کی الجھن ہے بیکار کی الجھن ہے پیار ہے تم سے مگر پیار سے ڈر لگتا ہے پیار میں دل کو ملی ہار سے ڈر لگتا ہے ♪ نہ کرے بے وفائی کوئی دل سے کبھی نہ کرے بے وفائی کوئی دل سے کبھی سن لے میری دہائی کوئی دل سے کبھی درد اِتنا دیا تُو نے، ورنہ کہاں مانگتا ہے جدائی کوئی دل سے کبھی سن لے میری دہائی کوئی دل سے کبھی درد اِتنا دیا تُو نے، ورنہ کہاں مانگتا ہے جدائی کوئی دل سے کبھی نہ کرے بے وفائی کوئی دل سے کبھی دل پہ آنکھوں سے ہوئے وار سے ڈر لگتا ہے دل کی تاروں سے جڑے یار سے ڈر لگتا ہے دل پہ آنکھوں سے ہوئے وار سے ڈر لگتا ہے دل کی تاروں سے جڑے یار سے ڈر لگتا ہے بیکار کی الجھن ہے بیکار کی الجھن ہے پیار ہے تم سے مگر پیار سے ڈر لگتا ہے پیار میں دل کو ملی ہار سے ڈر لگتا ہے ♪ دل پہ غصہ کرو تو بھی کیا فائدہ کوئی قانون نہ عشق کا قاعدہ دل پہ غصہ کرو تو بھی کیا فائدہ کوئی قانون نہ عشق کا قاعدہ بات اک نہ بھلائی کوئی دل سے کبھی بات اک نہ بھلائی کوئی دل سے کبھی سن لے میری دہائی کوئی دل سے کبھی درد اِتنا دیا تُو نے، ورنہ کہاں مانگتا ہے جدائی کوئی دل سے کبھی سن لے میری دہائی کوئی دل سے کبھی درد اِتنا دیا تُو نے، ورنہ کہاں مانگتا ہے جدائی کوئی دل سے کبھی نہ کرے بے وفائی کوئی دل سے کبھی پیار ہے تم سے مگر پیار سے ڈر لگتا ہے پیار میں دل کو ملی ہار سے ڈر لگتا ہے پیار ہے تم سے مگر پیار سے ڈر لگتا ہے پیار میں دل کو ملی ہار سے ڈر لگتا ہے بیکار کی الجھن ہے بیکار کی الجھن ہے پیار ہے تم سے مگر پیار سے ڈر لگتا ہے پیار میں دل کو ملی ہار سے ڈر لگتا ہے
Audio Features
Song Details
- Duration
- 05:02
- Key
- 5
- Tempo
- 92 BPM