Dastaan - From "Dastaan"
Lyrics
آسمانوں سے اتارا نور ہے کوئی آسمانوں سے اتارا نور ہے کوئی ایسا لگتا ہے کہ حور ہے کوئی آسمانوں سے اتارا نور ہے کوئی ♪ چلتی ہے تو سنگ تیرے چندا بھی چلتا ہے ہنستی ہے تو سنگ تیرے پھول کھل جاتا ہے تُو جو پلکیں جھکائے تو سایہ ڈھلتا ہے آسمانوں سے اتارا نور ہے کوئی ♪ ساگر سی آنکھوں میں تیری نشہ سا چھایا ہے مہکی سی سانسوں نے تیری خوشبو کو جگایا ہے تُو جو چہرہ اٹھائے تو دن نکلتا ہے آسمانوں سے اتارا نور ہے کوئی ایسا لگتا ہے کہ حور ہے کوئی آسمانوں سے اتارا نور ہے کوئی
Audio Features
Song Details
- Duration
- 02:01
- Key
- 4
- Tempo
- 140 BPM