Anjane
3
views
Lyrics
دیکھا تجھے تو ہوا ہوا میں دیوانہ دیکھ کے ایسا لگا لگا ساتھی پرانا ہوئے بیگانے کیوں؟ ہوئے انجانے کیوں؟ دیکھا تجھے تو ہوا ہوا میں دیوانہ ♪ ایک رستہ میرا، ایک رستہ تیرا ہے دونوں کی منزل جدا ہم دو ہم سفر، ہم دو اجنبی ہم دونوں کا ایک خدا ہوئے بیگانے کیوں؟ ہوئے انجانے کیوں؟ دیکھا تجھے تو ہوا ہوا میں دیوانہ دیکھ کے ایسا لگا لگا ساتھی پرانا ♪ رنگوں میں تُو، خوابوں میں تُو پھولوں میں تُو ہے چھپا جنگل میں تُو، صحرا میں تُو نظروں میں تُو ہے بسا ہوئے بیگانے کیوں؟ ہوئے انجانے کیوں؟ دیکھا تجھے تو ہوا ہوا میں دیوانہ دیکھ کے ایسا لگا لگا ساتھی پرانا ہوئے بیگانے کیوں؟ ہوئے انجانے کیوں؟ ہوئے بیگانے کیوں؟ ہوئے-
Audio Features
Song Details
- Duration
- 04:49
- Key
- 3
- Tempo
- 103 BPM