Aitebar

1 views

Lyrics

اعتبار بھی آ ہی جائے گا
 ملو تو سہی
 راستہ کوئی مل ہی جائے گا
 چلو تو سہی، چلو تو سہی
 اعتبار بھی آ ہی جائے گا
 آ ہی جائے گا
 ♪
 دھوپ میں کھڑا جل رہا ہوں میں
 سایہ دو مجھے
 یہ میرا جنوں
 یہ میری جلن ہے میری سزا
 میری یہ تھکن کہہ رہی ہے کیا
 سنو تو سہی، سنو تو سہی
 اعتبار بھی آ ہی جائے گا
 آ ہی جائے گا
 ♪
 کیا ہوا اگر زندگی ذرا
 بھول سی گئی
 سوچو تو ذرا
 جنگلوں میں بھی راستے تو ہیں
 ہمیں بھی کوئی مل ہی جائے گا
 چلو تو سہی، چلو تو سہی
 پیار ویار بھی ہو ہی جائے گا
 ملو تو سہی
 راستہ کوئی مل ہی جائے گا
 چلو تو سہی، چلو تو سہی
 اعتبار بھی آ ہی جائے گا
 آ ہی جائے گا
 

Audio Features

Song Details

Duration
04:12
Key
4
Tempo
148 BPM

Share

More Songs by Vital Signs

Similar Songs