Humraazi (Original Score)

1 views

Lyrics

روح داری تیری میری جو ہم نے کہی
 رب نے مانی، کہنے لگی خاموشی
 جو ہم نے سنی، رب نے مانی
 یہ بارشیں ہے نور کی، جو مل گیا ہے
 جو مل گیا ساتھ تیرا
 ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
 ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
 ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
 ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
 ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
 ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
 ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
 ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
 ♪
 کیا میں مانگ لوں رب سے میرے واسطے؟
 میرے سارے راستے منزل ہو گئے
 احسان ہے ہوا میرے رب کا آج سے
 تم جو میرے روح میں شامل ہوئے
 یہ بارشیں ہے نور کی، جو مل گیا ہے
 جو مل گیا ساتھ تیرا
 ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
 ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
 ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
 ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
 ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
 ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
 ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
 ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
 ♪
 تم جو مل گئے جیسے رک سا میں گیا
 تُو ہی سب دعاؤں کا حاصل ہے میرا
 کیا بتاؤں میں اب کیا حال ہے میرا؟
 ہر پل خواب سا لگے ساتھ تیرا
 اب محفلیں ہیں عشق کی، جو مل گیا ہے
 جو مل گیا ساتھ تیرا
 ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
 ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
 ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
 ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
 ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
 ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
 ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
 ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
 

Audio Features

Song Details

Duration
03:54
Key
9
Tempo
79 BPM

Share

More Songs by Wajhi Farooki

Similar Songs