Faaslay
5
views
Lyrics
چل پڑے اُس راہ پہ جس پہ ہم نہ ہوں ساتھ، بس ایک یاد کیا صحیح، کیا غلط ہیں یہ فاصلے؟ ہو، سوچ میں آئے اب کیوں یہ فاصلے؟ یہ فاصلے ♪ ایسے ہیں میرے جذبات کہ تم کو دیکھ لوں تو بے زباں کیا صحیح، کیا غلط ہیں یہ فاصلے؟ ہو، سوچ میں آئے اب کیوں یہ فاصلے؟ یہ فاصلے ♪ دل کے ویرانے میں اِک تسلی سی ہے کہ کوششیں آخری پل تک میں کرتا رہا چل پڑے اُس راہ پہ جس پہ ہم نہ ہوں ساتھ، بس ایک یاد کیا صحیح، کیا غلط ہیں یہ فاصلے؟ ہو، سوچ میں آئے اب کیوں یہ فاصلے؟ یہ فاصلے ♪ ایسے ہیں میرے جذبات کہ تم کو دیکھ لوں تو بے زباں کیا صحیح، کیا غلط ہیں یہ فاصلے؟ ہو، سوچ میں آئے اب کیوں یہ فاصلے؟ یہ فاصلے ♪ دل کے ویرانے میں اِک تسلی سی ہے کہ کوششیں آخری پل تک میں کرتا رہا
Audio Features
Song Details
- Duration
- 03:23
- Key
- 6
- Tempo
- 80 BPM