Raabta

3 views

Lyrics

ہزاروں میلوں کی یہ دوری جو تم سے ہو گئی
 لمحہ لمحہ سوچتا
 جاؤں میں جہاں بھی دن میرے نہ گزرتے
 جو دیکھا نہ تمھیں
 تُو وہاں، میں یہاں
 It's been so virtual, I need some company
 ہے دوری اتنی، that I can't believe
 ہر پل تیری راہ دیکھتا
 رابطہ میرا تجھ سے یوں
 دور سے ہے جڑا، جانے ہیں
 کیسی مجبوریاں؟
 کیسے ہیں یہ فاصلے؟
 میرا دل ستائے
 ہاں، میں خوش تو ہوں، مگر کیسی یہ بے چینی رہے
 کوئی سمجھائے نا
 اک تیرا میرے دل پہ راج ہے
 اور تُو نہیں تو سب بے کار ہے
 کیسی ہیں یہ دشواریاں؟
 رابطہ میرا تجھ سے یوں
 دور سے ہے جڑا، جانے ہیں
 کیسی مجبوریاں؟
 کیسے ہیں یہ فاصلے
 میرا دل ستائے
 اک تیرا میرے دل پہ راج ہے
 اور تُو نہیں تو سب بے کار ہے
 ہر پل تیری راہ دیکھتا
 تیری یاد آئے
 میرا دل جلائے
 کیسی مجبوریاں؟
 کیسے ہیں یہ فاصلے؟
 

Audio Features

Song Details

Duration
02:39
Key
2
Tempo
80 BPM

Share

More Songs by Abdul Hannan'

Similar Songs