Tere Bin - Hum Kahan Ke Sachay Thy OST

3 views

Lyrics

کاہے مل کے بچھڑے تھے
 آنسوؤں میں ڈوبے تھے؟
 شکوہ بھی کیا کرتے
 ہم کہاں کے سچے تھے
 اکھیوں نے کیوں اکھیوں سے
 جوڑا ہے یوں دیوانوں سے؟
 اکھیوں نے تیری اکھیوں سے
 باندھا ہے کیوں یوں اشکوں سے؟
 تیرے بن، تیرے بن
 تیرے بن، تیرے بن
 تیرے بن، ہائے، تیرے بن
 تیرے بن، تیرے بن
 ♪
 ڈبیا وے، دل ڈبیا وے
 سوچاں دے وچ ڈبیا وے
 گہرے ہیں دکھ دریا یہ
 پہنچوں کیسے ساحل پہ؟
 تیرے بن، تیرے بن
 اکھیوں نے کیوں اکھیوں سے
 جوڑا ہے یوں دیوانوں سے؟
 اکھیوں نے تیری اکھیوں سے
 باندھا ہے کیوں تُو نے اشکوں سے؟
 تیرے بن، تیرے بن
 تیرے بن، تیرے بن
 ایک پل میں بکھرے تھے، جیسے سوکھے پتّے تھے
 دور تم سے ہو رہے تھے، ہو رہے تھے
 ایک پل میں بکھرے تھے، جیسے سوکھے پتّے تھے
 دور دل سے ہو رہے تھے، ہو رہے تھے
 (تیرے بن) تیرے بن، تیرے بن (تیرے بن)، تیرے بن
 (تیرے بن، تیرے بن) ہو، تیرے بن، تیرے بن، تیرے بن (تیرے بن)
 ہائے (تیرے بن)، تیرے بن (تیرے بن)
 تیرے بن
 شکوہ بھی کیا کرتے
 ہم کہاں کے سچے تھے
 

Audio Features

Song Details

Duration
03:52
Key
10
Tempo
176 BPM

Share

More Songs by Azaan Sami Khan'

Similar Songs