Tere Bin Jiya Tu Kia Jiya (From "Ishq e Laa")
3
views
Lyrics
جو دل کہہ سکا نہ کبھی جو میں جانتا تھا نہیں وہی راز تم سے آج میں نے پا لیا نہ دیکھی تھی جس نے نمی وہ صدیوں کی پیاسی زمیں بس اِک پل میں اس نے جیسے ساون پا لیا یوں چلے ہم، من چلے ہم من کی موجوں پہ رواں روکنے سے نہ رُکے ہم چاہے روکے اب جہاں سوچوں جب بھی تجھ سے پرے دھڑکنوں کی دُھن یہ کہے تیرے بِن جیا تو کیا جیا میں ساتھیا سوچوں جب بھی تجھ سے پرے دھڑکنوں کی دُھن یہ کہے تیرے بِن جیا تو کیا جیا میں ساتھیا راستوں میں روشن ہیں جو جُگنو سے دیے نور اُن کا تو ہے ساتھیا مانی منتیں تھی جس کے درشن کے لئے وہ صلہ تو ہے ساتھیا یوں گاۓ جَگ سارا سُر ہمارا ساتھیا جیسے ساتوں آسماں ہوں مہرباں مہرباں، مہرباں سوچوں جب بھی تجھ سے پرے دھڑکنوں کی دُھن یہ کہے تیرے بِن جیا تو کیا جیا میں ساتھیا اُو ساتھیا، ساتھیا اُو لاگی رے، لاگی رے، لاگی نینا توہ سے لاگی رے اُو ساتھیا، ساتھیا ساتھیا، ساتھیا، ساتھیا سوچوں جب بھی تجھ سے پرے دھڑکنوں کی دُھن یہ کہے تیرے بِن جیا تو کیا جیا میں ساتھیا سوچوں جب بھی تجھ سے پرے دھڑکنوں کی دُھن یہ کہے تیرے بِن جیا تو کیا جیا میں ساتھیا سوچوں جب بھی تجھ سے پرے دھڑکنوں کی دُھن یہ کہے تیرے بِن جیا تو کیا جیا میں ساتھیا ساتھیا، ساتھیا
Audio Features
Song Details
- Duration
- 03:49
- Key
- 5
- Tempo
- 75 BPM