Khawab Ban Ke Bikharti Jati Hai

6 views

Lyrics

خواب بن کے بکھرتی جاتی ہے
 خواب بن کے بکھرتی جاتی ہے
 رات دل میں...
 رات دل میں...
 رات دل میں اترتی جاتی ہے
 خواب بن کے بکھرتی جاتی ہے
 خواب بن کے...
 خواب بن کے...
 ♪
 رنگ کس کے چرا لیے اس نے
 رنگ کس کے چرا لیے اس نے
 رنگ کس کے چرا لیے اس نے
 روز و شب وہ...
 روز و شب وہ...
 روز و شب وہ نکھرتی جاتی ہے
 خواب بن کے بکھرتی جاتی ہے
 خواب بن کے...
 خواب بن کے...
 ♪
 طاقِ امید میں جلا کے چراغ
 طاقِ امید میں جلا کے چراغ
 طاقِ امید میں جلا کے چراغ
 آج تو وہ...
 آج تو وہ...
 اج تو وہ سنورتی جاتی ہے
 خواب بن کے بکھرتی جاتی ہے
 خواب بن کے...
 خواب بن کے...
 ♪
 آ گیا وہ تو عمر بھر کی تھکن
 آ گیا وہ تو عمر بھر کی تھکن
 آ گیا وہ تو عمر بھر کی تھکن
 جیسے پل میں...
 جیسے پل میں...
 جیسے پل میں اترتی جاتی ہے
 خواب بن کے بکھرتی جاتی ہے
 خواب بن کے بکھرتی جاتی ہے
 رات دل میں...
 رات دل میں...
 رات دل میں اترتی جاتی ہے
 خواب بن کے بکھرتی جاتی ہے
 خواب بن کے...
 خواب بن کے...
 

Audio Features

Song Details

Duration
04:29
Key
6
Tempo
79 BPM

Share

More Songs by Ghulam Ali

Albums by Ghulam Ali

Similar Songs