Teri Yaad Yaad Yaad

4 views

Lyrics

تڑپ یہ عشق کی دل سے کبھی نہیں جاتی
 کہ جان دے کے بھ دیوانگی نہیں جاتی
 ناجانے کون سی دنیا ہے وہ میرے ربا
 جہاں سے لوٹ کے کوئی سدا نہیں آتی
 ہو، عشق میں تو ہر چیز مٹ جاتی ہے
 بے قراری بن کے ہمیں تڑپاتی ہے
 یاد، یاد یاد، بس یاد رہ جاتی ہے
 یاد، یاد یاد، بس یاد رہ جاتی ہے
 عشق میں تو ہر چیز مٹ جاتی ہے
 عشق میں تو ہر چیز مٹ جاتی ہے
 بے قراری بن کے ہمیں تڑپاتی ہے
 بے قراری بن کے ہمیں تڑپاتی ہے، ہائے
 یاد، یاد یاد، بس یاد رہ جاتی ہے
 یاد، یاد یاد، بس یاد رہ جاتی ہے
 ہو، تیری یاد
 ہو، تیری یاد
 ہو، تیری یاد، یاد
 یاد، یاد، یاد، بس یاد رہ جاتی ہے
 یاد، یاد، یاد، بس یاد رہ جاتی ہے
 ♪
 کر کے تنہا یہ زندگانی تُو گئی چھوڑ کے کہانی
 اب یہ آنسو پیا نہ جائے، بِن تیرے جیا نہ جائے
 درد سے ٹوٹتی میری سانسیں، زخم دل کا سیا نہ جائے
 درد سے ٹوٹتی میری سانسیں، زخم دل کا سیا نہ جائے
 آجا، آجا، میری وفا تجھے بلاتی ہے
 آجا، آجا، میری وفا تجھے بلاتی ہے
 یاد، یاد، یاد، بس یاد رہ جاتی ہے
 یاد، یاد، یاد، بس یاد رہ جاتی ہے
 ہو، تیری یاد
 ہو، تیری یاد، یاد
 یاد، یاد، یاد، بس یاد رہ جاتی ہے
 یاد، یاد، یاد، بس یاد رہ جاتی ہے
 ♪
 یاد میں دیکھو بنا ہے یہ حسیں تاج محل
 یاد میں کوئی لکھے شام و سحر شوخ غزل
 آ، آ، آ
 یاد میں دیکھو بنا ہے یہ حسیں تاج محل
 یاد میں کوئی لکھے شام و سحر شوخ غزل
 دل کے دریا میں کھلتا ہے خوابوں کا کنول
 یاد آتے ہیں ہمیشہ وہ گزرے ہوئے پل
 تُو نہیں ہے، تیری یادیں مجھے ستاتی ہیں
 تُو نہیں ہے، تیری یادیں مجھے ستاتی ہیں، ہائے
 یاد، یاد، یاد، بس یاد رہ جاتی ہے
 یاد، یاد، یاد، بس یاد رہ جاتی ہے
 عشق میں تو ہر چیز مٹ جاتی ہے
 بے قراری بن کے ہمیں تڑپاتی ہے
 عشق میں تو ہر چیز مٹ جاتی ہے
 بے قراری بن کے ہمیں تڑپاتی ہے، ہائے
 یاد، یاد، یاد، بس یاد رہ جاتی ہے
 یاد، یاد، یاد، بس یاد رہ جاتی ہے
 ہو، تیری یاد
 ہو تیری یاد، یاد
 یاد، یاد، یاد، بس یاد رہ جاتی ہے
 یاد، یاد، یاد، بس یاد رہ جاتی ہے
 یاد، یاد، یاد، بس یاد رہ جاتی ہے
 یاد، یاد، یاد، بس یاد رہ جاتی ہے
 

Audio Features

Song Details

Duration
08:09
Tempo
90 BPM

Share

More Songs by Ghulam Ali

Albums by Ghulam Ali

Similar Songs