To Ne Dikha Hai Kabhi

4 views

Lyrics

تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد؟
 تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد؟
 کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد
 تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد؟
 ♪
 تو ہے سورج، تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ
 تو ہے سورج، تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ
 تو کسی روز میرے دل میں اتر شام کے بعد
 تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد؟
 ♪
 میں نے ایسے ہی گزر تیری جدائی میں کیے
 میں نے ایسے ہی گزر تیری جدائی میں کیے
 جیسے طوفاں میں کوئی چھوڑ دے گھر شام کے بعد
 تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد؟
 ♪
 لوٹ آئے نہ کسی روز وہ آوارہ مزاج
 لوٹ آئے نہ کسی روز وہ آوارہ مزاج
 کھول رکھی ہیں اسی آس پہ در شام کے بعد
 تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد؟
 کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد
 تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد؟
 

Audio Features

Song Details

Duration
05:16
Key
1
Tempo
128 BPM

Share

More Songs by Ghulam Ali

Albums by Ghulam Ali

Similar Songs