Faltu Pyar

5 views

Lyrics

(جا رے جا، جا رے جا)
 (Oh, my God, یہ کیا ہو رہا ہے?)
 تیرے بِنا دل اور
 جاں خالی لگے، ہاں
 سارے میرے خواب
 تیرے نام سے ہو رہے رواں
 ناز بھی تیرا نہ
 رقص کرے روح میری اس طرح
 انداز کی کیا ہی واہ
 بے بس کیا میرا ہر لمحہ
 کیوں میری باتیں عصر نہ کریں تجھ کو، میری جاں؟
 یوں، میرے جگر کے ٹکڑے، بتا مجھ کو کیا چاہتی تُو-وُ؟
 پیار محبت کے الفاظ کر تو شروع-وُ-وُ
 یہ کوئی سازش نہیں، تُو تمنا میری
 تیرے جھوٹے الفاظ
 Don't be a دھوکے باز
 باتیں ساری بے کار
 جا رے جا، جا رے
 یہ دو دن کا فالتو پیار
 اِک پل کا بھروسہ
 کروں کیوں، میری جاں؟
 جا رے جا، جا رے جا
 اب کہاں میں جاؤں، نا؟
 تیری باہوں سے پاؤں کیا؟
 دُکھ ہی کو دیکھ کہ ہوئی روانہ
 ایک ہی راستہ
 بربادی کے خلاف
 بولے میرے اپنے خواب
 بھلا دے میرا نام
 تیرا میرا نہ حساب
 کیوں میری باتیں عصر نہ کریں تجھ کو، میری جاں؟
 یوں، میرے جگر کے ٹکڑے، بتا مجھ کو کیا چاہتی تُو-وُ؟
 پیار محبت کے الفاظ کر تو شروع-وُ-وُ
 یہ کوئی سازش نہیں، تُو تمنا میری
 تیرے جھوٹے الفاظ
 Don't be a دھوکے باز
 باتیں ساری بے کار
 جا رے جا، جا رے
 یہ دو دن کا فالتو پیار
 اِک پل کا بھروسہ
 کروں کیوں، میری جاں؟
 جا رے جا، جا رے جا
 دل تیرے بِنا ہے قابل
 کاوشیں ہیں بھاری
 تیرے سنگ، تیرے سنگ دن مشکل
 ایسے کیوں نہ کروں؟
 ڈر لگے تیرے بِن ہر دن
 سانسیں چلیں ساری
 تیرے لیے، تیرے بِن دن مشکل
 ایسے تو نہ کرو
 کیوں میری پلکیں جھپکنے نہ دیتی، او جانِ جاں؟
 یوں، all this time, baby, that I've been waiting, I'll still wait for you-ou
 میری آنکھوں کی ٹھنڈک کا رستہ ہے تُو-وُ-وُ
 یہ کوئی سازش نہیں، تُو تمنا میری
 ♪
 کر لے اقرار
 Don't play your cards
 Due میرا پیار
 Baby, don't you leave
 تیرا سرور
 Give up that mood
 Due میرا پیار
 Baby, don't you leave
 ایسے تو نہ کرو
 ایسے کیوں نہ کروں؟
 ایسے تو نہ کرو
 ایسے کیوں نہ کروں؟
 ایسے تو نہ کرو
 ایسے کیوں نہ کروں؟
 ایسے تو نہ کرو
 ایسے کیوں نہ کروں؟
 
 (جا رے جا، جا رے جا)
 (Oh, my God, یہ کیا ہو رہا ہے?)
 تیرے بِنا دل اور
 جاں خالی لگے، ہاں
 سارے میرے خواب
 تیرے نام سے ہو رہے رواں
 ناز بھی تیرا نہ
 رقص کرے روح میری اس طرح
 انداز کی کیا ہی واہ
 بے بس کیا میرا ہر لمحہ
 کیوں میری باتیں عصر نہ کریں تجھ کو، میری جاں؟
 یوں، میرے جگر کے ٹکڑے، بتا مجھ کو کیا چاہتی تُو-وُ؟
 پیار محبت کے الفاظ کر تو شروع-وُ-وُ
 یہ کوئی سازش نہیں، تُو تمنا میری
 تیرے جھوٹے الفاظ
 Don't be a دھوکے باز
 باتیں ساری بے کار
 جا رے جا، جا رے
 یہ دو دن کا فالتو پیار
 اِک پل کا بھروسہ
 کروں کیوں، میری جاں؟
 جا رے جا، جا رے جا
 اب کہاں میں جاؤں، نا؟
 تیری باہوں سے پاؤں کیا؟
 دُکھ ہی کو دیکھ کہ ہوئی روانہ
 ایک ہی راستہ
 بربادی کے خلاف
 بولے میرے اپنے خواب
 بھلا دے میرا نام
 تیرا میرا نہ حساب
 کیوں میری باتیں عصر نہ کریں تجھ کو، میری جاں؟
 یوں، میرے جگر کے ٹکڑے، بتا مجھ کو کیا چاہتی تُو-وُ؟
 پیار محبت کے الفاظ کر تو شروع-وُ-وُ
 یہ کوئی سازش نہیں، تُو تمنا میری
 تیرے جھوٹے الفاظ
 Don't be a دھوکے باز
 باتیں ساری بے کار
 جا رے جا، جا رے
 یہ دو دن کا فالتو پیار
 اِک پل کا بھروسہ
 کروں کیوں، میری جاں؟
 جا رے جا، جا رے جا
 دل تیرے بِنا ہے قابل
 کاوشیں ہیں بھاری
 تیرے سنگ، تیرے سنگ دن مشکل
 ایسے کیوں نہ کروں؟
 ڈر لگے تیرے بِن ہر دن
 سانسیں چلیں ساری
 تیرے لیے، تیرے بِن دن مشکل
 ایسے تو نہ کرو
 کیوں میری پلکیں جھپکنے نہ دیتی، او جانِ جاں؟
 یوں، all this time, baby, that I've been waiting, I'll still wait for you-ou
 میری آنکھوں کی ٹھنڈک کا رستہ ہے تُو-وُ-وُ
 یہ کوئی سازش نہیں، تُو تمنا میری
 ♪
 کر لے اقرار
 Don't play your cards
 Due میرا پیار
 Baby, don't you leave
 تیرا سرور
 Give up that mood
 Due میرا پیار
 Baby, don't you leave
 ایسے تو نہ کرو
 ایسے کیوں نہ کروں؟
 ایسے تو نہ کرو
 ایسے کیوں نہ کروں؟
 ایسے تو نہ کرو
 ایسے کیوں نہ کروں؟
 ایسے تو نہ کرو
 ایسے کیوں نہ کروں؟
 

Audio Features

Song Details

Duration
03:41
Key
10
Tempo
200 BPM

Share

More Songs by Hasan Raheem

Albums by Hasan Raheem

Similar Songs