Tarasti Hain Nigaahain (Galat Fehmi)
6
views
Lyrics
ایسا نہیں کہیں کوئی ہے، غلط فہمی جو بنی ہے کھویا نہیں اپنا پن، احساس کی راہ چنی ہے ایسا نہیں کہیں کوئی ہے، غلط فہمی جو بنی ہے کھویا نہیں اپنا پن، احساس کی راہ چنی ہے ترستی ہیں نگاہیں میری، تکتی ہیں راہیں تیری چاہیے پناہ تیری یہ کیسے میں بتاؤں تجھے، سوتی نہیں آنکھیں میری کٹتی نہیں راتیں میری ترستی ہیں نگاہیں میری، تکتی ہیں راہیں تیری چاہیے پناہ تیری یہ کیسے میں بتاؤں تجھے، سوتی نہیں آنکھیں میری کٹتی نہیں راتیں میری
Audio Features
Song Details
- Duration
- 01:08
- Key
- 2
- Tempo
- 134 BPM